ابنا: امریکی سفارتکاروں کی اسلام آباد سے پشاور آنیوالی دو گاڑیوں کو پشاور داخل ہونے سے پہلے ہی حساس اداروں کے اہلکاروں نے سفارتکاروں کو گرفتار کرلیا – رپورٹ کے مطابق ان سفارتکاروں کو مزید تحقیقات کےلئے نامعلوم مقام پر منتقل کردیا گیا -
واضح رہے کہ حکومت پاکستان نے اس ملک کے قبائلی علاقوں میں کسی بھی غیرملکی سفارتکار کے داخلے پر پابندی عائد کررکھی ہے -
.....
/169